پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کی پاکستان واپسی اور گرفتاری، اب تک کی سب سے بڑی خبر سنا دی گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ نگار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز پاکستان آ کر گرفتاری دینے کے لیے تیار ہیں، تفصیلات کے مطابق حفیظ اللہ نیازی نے ایک نجی ٹی چینل کے پروگرام گفتگو کے دوران دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز پاکستان آ کر گرفتاری دینے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں باپ بیٹی اپنی گرفتاری یا نیب ریفرنسز سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں پاکستان ضرور

واپس آئیں گے اور تمام مقدمات کا سامنا بھی کریں گے، اگر انہیں گرفتار کیا جاتا ہے تو اس کے لیے بھی انہوں نے اپنے آپ کو ذہنی طور پر تیار کر لیا ہے ، یہاں یہ بات یاد رہے کہ نیب ریفرنسز کے بعد نواز شریف اور ان کے بچوں کو احتساب عدالت کی طرف سے 19 ستمبر2017 کو طلب کیا گیا تھا لیکن سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کے بچوں نے عدالت کے سامنے حاضر ہونے سے انکار کر دیا تھا۔ واضح رہے کہ اگر شریف خاندان احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوتا اور غیر حاضر رہتا ہے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…