ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بے نظیر بھٹوکا قاتل ’’آصف زرداری‘‘ ہے، پیپلز پارٹی کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف و صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے آصف زرداری پر الزامات کے بعد پیپلز پارٹی کا ردعمل بھی سامنے آ گیاہے، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے قتل کرایا، پیپلز پارٹی نے سابق صدر پرویز مشرف کے الزامات کا سخت جواب دے دیا، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر

سابق صدر کو سب معلوم تھا تو انہوں نے عدالت کو کیوں نہیں بتایا؟ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پرویز مشرف کو وطن واپس لا کر ٹرائل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے بینظیر قتل کیس کی اپیل دائر ہونے پر پرویز مشرف سخت پریشان ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف خود عدالتوں سے بھاگے ہوئے ہیں، ان کے تمام الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…