پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کا پی آئی اے کو پہلا بڑا جھٹکا

datetime 20  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی آئی اے کی بہتری کے لیے نئی انتظامیہ کو رقم دینے سے انکار کردیا، سمری بغیر دستخط کے واپس کردی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کی جانب سے ادارے کی بہتری کے لیے رقم ملنے کی غرض سے وزیراعظم کو سمری فراہم کی گئی تھی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی انتظامیہ کی اس سمری کو مسترد کرتے ہوئے دستخط

کرنے سے انکار کردیا اور سمری واپس بھیج دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ رقم کی فراہمی کے لیے یہ سمری وزیر اعظم کے بیرون ملک دورے سے قبل واپس کی گئی ساتھ ہی وزیر اعظم نے ائرلائن ریونیو حصول کے لیے بزنس پلان پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔اطلاعات ہیں کہ ائر لائن کی نئی انتظامیہ نے قابل عمل بزنس پلان کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے مجوزہ بزنس پلان وزیر اعظم کی امریکا سے واپسی پر انہیں پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…