اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کی سنگین غلطی

datetime 20  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کی سنگین غلطی کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 120 کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دے دیے جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ حلقہ این اے 120 ضمنی انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی ایک سنگین غلطی ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن حلقہ این اے 120 ضمنی انتخاب کے لیے ایک امیدوار کا انتخابی نشان بیلٹ پیپر پر چھاپنا

ہی بھول گیا تھا۔ قانونی ماہرہن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے یہ ایک سنگین غلطی ہے اور اس غلطی کی وجہ سے پورے ضمنی انتخاب کو ہی کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ 17 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کامیاب قرار پائی تھیں اور تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد دوسرے نمبر پر رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…