ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بس بہت ہوگیا! اپنی حد میں رہو۔۔۔! نواز شریف نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی نہ بخشا، معروف صحافی کے سنگین ترین انکشافات

datetime 20  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار مبشر لقمان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو جھاڑ پلا دی، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی مبشر لقمان نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں نواز شریف نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو خوب جھاڑ پلائی ہے۔ مبشر لقمان کے مطابق نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی

کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا کہ خود کو لو پروفائل رکھیں۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ آپ کو لگ رہا ہے کہ آپ وزیر اعظم بن گئے ہیں۔ دوسری طرف پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا نیب کے خلاف آپس میں رابطہ ہو چکا ہے، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ نیب کے خلاف پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا گٹھ جوڑ مزید آگے بڑھ رہا ہے انہوں نے کہا کہ اس کے کیا نتائج نکلتے ہیں یہ تو وقت آنے پر پتہ چلے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…