ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کی شہبازشریف سے اہم ملاقات، نوازشریف کا حتمی جواب مل گیا‎

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور ناراض رکن قومی اسمبلی چوہدری نثار علی خان کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے اہم ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا انتہائی ضروری پیغام بھی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو دیا اس کے علاوہ حلقہ این اے 120 سے ہونیوالی جیت بھی موضوع بحث رہی

جبکہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہونے والی ملاقات کی بابت بھی چوہدری نثار کو اعتماد میں لیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اس ملاقات کو انتہائی اہم اور ضروری قرار دیا جا رہا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بیرون ملک جانے سے پہلے بھی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…