اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

این اے 120 کا معرکہ ، یاسمین راشد خوش، بڑا اعلان کر دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 120 میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد کا کہناہے کہ وہ ضمنی انتخابات کے انتظامات سے خوش ہیں، تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد نے کوپر روڈ پولنگ اسٹیشن کا دورہ کرکے اندر کے انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر یاسمین راشد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکار عوام کو سہولیات مہیا کریں اور رکاوٹیں نہ ڈالیں کیوں کہ پولیس جتنی حکومت کی

ہے اتنی ہی ہماری بھی ہے۔ یاسمین راشد نے کہا کہ انتخابات کے حوالے سے میں بہت ہی پُرامید ہوں اور انتخابی مہم کے دوران گھر گھر جا کر اور حلقے کی گلی گلی میں ووٹ کی اہمیت کے لیے مہم کی تھی۔ یاد رہے کہ حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کلثوم نواز اور پاکستان تحریک انصاف کی امید وار یاسمین راشد کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے، اب دیکھئے نتیجہ کیا آتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…