پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

حلقہ این اے120کے تمام اخراجات پارٹی کارکنوں نے کئے،مریم نواز

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حلقہ این اے120میں جتنے بھی جلسے جلوس ہوئے ان کا خرچہ خود کارکنوں نے کیا ہے،نجی ٹی وی کے پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ کمپین پر جتنا بھی خرچہ ہوا ہے تمام کارکنوں نے فنڈز کے ذریعے کیا ہے،انہوں نے کہا کہ پارٹی کے تمام کارکنوں نے کمپین میں حصہ لیا ہے جس میں لوکل یونین کونسل کے تمام انچارج جو

مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں نے بھی کمپین میں حصہ لیا انہوں نے واضح کیا کہ جماعت کی طرف سے حلقہ این اے120کےلئے کوئی اخراج نہیں کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…