اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی فوج کا پنجاب کے شہر پسرور پر حملہ پاک فوج سیسہ پلائی دیوار بن گئی۔۔پاکستانی شہری بھی سرحد پر پہنچ گئے۔۔۔فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پسرور (آن لائن )بھارتی سکیورٹی فورسز کی پاکستانی سرحدی علاقے چارواہ اور ہرپال سکیٹر پر بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری بھارتی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ  اور گولہ باری سے ایک بچی سمیت چار افراد شدید زخمی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مختلف ہسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے جہاں پر بچی کی حالت تشویش ناک بیان کی جاتی ہے بھارتی گولہ باری سے کھنور ، ہرپال ۔ چارواہ و گردونواح میں

معتدد مویشی ہلاک اور درجنوں مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں پنجاب رینجر کی بھر پور جوابی کارروائی ہندو بینا کی توپیں خاموش۔ واقعات کے مطابق بھارتی سکیورٹی فورسز نے ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلسل تیسرے روز بھی پاکستانی سرحدی علاقے چارواہ اور ہڑپال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ  اور گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھا بھارتی سکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائیرنگ اور گولہ باری سے پاکستانی سرحدی علاقے کھنور ۔ ہڑپال ۔ اور چارواہ میں ایک بچی طیبہ ۔ دلاور حسین ۔ امجد علی اور فرقان شدید زخمی ہو گئے جن کو زخمی حالت میں فوری طبی امداد کے لیے مختلف ہسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے جہاں پر بچی کی حالت تشویش ناک بیان کی جاتی ہے بھارتی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری سے ان دیہاتوں میں متعدد مویشی ہلاک ہو گئے اور درجنوں مکانوں کی چھتیں بھی اڑ گئی دوسری طرف پنجاب رینجر ز کی بھر پور جوابی کاروائی کے بعد ہندو بینا کی توپیں خاموش ہو گئی اس موقع پر ورکنگ باونڈری کے قریبی رہا شیوں نے بتایا کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں اور شکر الحمداللہ ہم مسلمان قوم ہیں اور مسلمان تو جذبہ سے لڑتا ہے ان کا کہنا تھا کہ ہندو بینا اتنا کمزور ہے کہ چھپ کروار کرتا ہے بھارت 1965کی پاک بھارت جنگ بھول چکا ہے

جب پاکستان کی مسلح افواج نے انڈیا کے دانت کھٹے کر دئیے تھے اس وقت تو پاکستان کے پاس اتنا جدید اسلحہ بھی موجود نہ تھا اب تو پاکستا ن اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ایک ایٹمی قوت ہے اور بھارت کو ایک اشارے سے تباہ و برباد کر سکتا ہے اس لیے مکار بھارت کو پاکستان پر حملہ تو کیا اس بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…