ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

دل کا خوف باہر آ گیا، این اے 120 میں شکست، مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں شکست کی صورت میں نتائج قبول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی نا اہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے 120 لاہور پر ضمنی انتخاب ہونے والا ہے۔ حلقہ این اے 120 میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کی طرف سے کی جانے والی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ حلقہ این اے 120 کے حوالے

سے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اہم بیان دیا ہے اس میں مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ این اے 120 ضمنی الیکشن میں ہارنے کی صورت میں نتائج کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ جس طرح نواز شریف کی نااہلی کا عدالتی فیصلہ قبول نہیں کیا گیا، اسی طرح حلقہ این اے 120 میں شکست کا فیصلہ بھی قبول نہیں کیا جائے گا۔ اگر ایسا ہوا تو مخالفین کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ مریم نواز کے اس بیان سے تو ایسا لگتا ہے کہ شاید انہیں حلقہ این اے 120 میں شکست کا خوف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…