جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

شدید تلخ کلامی، حمزہ شہباز کیوں مشتعل ہوئے؟ انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کا ماننا ہے کہ میرے بھائی بیرون ملک ہوں گے، ابو جیل میں جائیں اور میں وزیراعظم ہوں گی، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ مریم نواز پہلے بھی اپنے آپ کو وزیراعظم ہی سمجھتی ہیں اور آگے بھی وہ وزیراعظم بننے کی سوچ رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز سے حلقہ این اے 120 کی انتخابی مہم پر باقاعدہ تلخ کلامی ہوئی ہے،

انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز پر اتنا اعتماد بھی نہیں کیا جا رہا ہے کہ انہیں قومی اسمبلی کی اس نشست کی انتخابی مہم کا انچارج بنایا جائے۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ شریف خاندان میں شدید اختلاف ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ان کے آپس کے اختلاف کا آپ یہاں سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اگر مریم نواز کے ریوالور میں ایک گولی ہو اور ان سے پوچھا جائے کہ عمران خان یا حمزہ شہباز تو وہ حمزہ شہباز کا نام لیں گی، آپ اس سے اختلافات کی سنگینی کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…