جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

سگے بھائی کے ذریعے پاکستان سے دھڑا دھڑ خوبصورت لڑکیاں منگوانے کا انکشاف

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لڑکیوں کو ملازمت کا کہہ کر کیا کام کروایا جاتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جو بھولی بھالی لڑکیوں کو نوکریوں کا فریب دے کر بیرون ملک بھیجتا اور پھر ان سے قبیح کام کرواتا۔ ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ہیومن ٹریفکنگ کے جرم میں ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کا اضافہ کر دیا ہے۔ ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتاری کے بعد جوڈیشل

مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا اور انویسٹی گیشن آفیسر نے بتایا کہ ملزم معصوم لڑکیوں کو دھوکے سے بیرون ملک ملازمت کیلئے بھیجتا اور پھر وہاں ان لڑکیوں سے دھندہ کروایا جاتا۔ تفتیشی ٹیم نے یہ انکشاف بھی کیا ہے کہ اس قبیح جرم میں ملزم کی بہن بھی شریک ہے جس نے دبئی میں سیلون قائم کر رکھا ہے جس کی آڑ میں دو نمبر کام کیا جاتا ہے۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی بیوی بھی اس کام میں ملوث ہے تاہم ملزم کے مزید ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…