ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف دو روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گئے ، وہ تر ک صدر رجب طیب اردگان سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے ، اس دوران باہمی دلچسپی امور اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی شہبازشریف دو

روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوگئے، لاہور ایئر پورٹ پر پنجاب حکومت کے اعلی حکام نے انہیں رخصت کیا، اپنے دورے کے دوران شہباز شریف تر ک صدر رجب طیب اردگان سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے، اس دوران باہمی دلچسپی امور اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ترکی روانگی سے قبل میڈیا سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجابنے کہاکہ پاکستان اورترکی کے تعلقات نئے دورمیں داخل ہوچکے ہیں، دونوں علاقائی اورعالمی امورپریکساں مو قف رکھتے ہیں،میرے دورہ ترکی سے دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات کو فروغ ملے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچے تھے ،جہاں انہوں نے لندن کے اسپتال میں زیر علاج کلثوم نواز کی عیادت کی تھی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…