جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

فیصلے کی گھڑی آگئی، پاکستان اقوام متحدہ میں امریکہ کیخلاف کیا کرنیوالا ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وفد 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں پاکستانی وفد اجلاس میں شرکت کیلئے 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد پہلے لندن جائیگا اور وہاں سے 17 ستمبر کو لندن سے نیویارک کیلئے روانہ ہوگا اور 18 ستمبر کو نیویارک پہنچے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کے 21 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے سیشن سے خطاب کا امکان ہے جس میں پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر اور امریکا کی نئی پالیسی پر سخت مؤقف اپنایا جائے گا جبکہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف بھی بات کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے باعث تنقید سے بچنے کیلئے میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…