منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

مریم نواز کی شاہد خاقان عباسی سے بھی ٹھن گئی، وزیراعظم کا جواب میں دھماکہ خیز فیصلہ، بڑے بڑے نام لرز اُٹھے

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی جگہ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے والے شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز گروپ میں سرد جنگ شرو ع ہوگئی ہے، تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے میڈیا سیل اور اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی سے وزیراعظم سخت پریشان ہیں، قومی اخبار روزنامہ خبریں کے مطابق ایک سینئر صحافی نے کہا کہ مریم نواز کے بنائے گئے سات وزیروں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو صاف کہہ دیا ہے کہ ہم صرف مریم نواز کی بات مانیں گے۔ جس کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بات مانیں ورنہ برا حشر

ہوگا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جنہوں نے مریم گروپ کے ساتھ چلنا ہے وہ کوئی اور پلیٹ فارم ڈھونڈ لیں۔ اخبار کی اس رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف، احسن اقبال اور خرم دستگیر کی بھی جلد شامت آنے والی ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے ماتحت وفاقی اداروں اور ایجنسیوں کو حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ این اے 120 ضمنی انتخابات میں کوئی مداخلت نہ کریں، انتخابات بالکل شفاف ہونے چاہئیں، سینئر صحافی نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کلثوم نواز کے بھانجے محسن لطیف نے مریم نواز کو صاف بتا دیا ہے کہ آپ انتخاب ہار رہی ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…