لاہور (این این آئی) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔ سابق آرمی جنرل (ر) راحیل شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ لاہورایئر پورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔ اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint