پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

شہباز شریف کا نواز شریف کو فوج اور عدلیہ کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کا حصہ نہ بننے کا پیغام

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا  کہ کچھ ذاتی وعدوں کی وجہ سے میں سب کچھ نہیں بتا سکتا لیکن میں شہباز شریف کی پالیسی سے متعلق اعلان کر سکتا ہوں جس کی تصدیق بھی اگر کوئی کرنا چاہے تو کر سکتا ہے اور وہ پالیسی یہ ہے کہ

شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی نواز شریف کو صاف کہہ دیا ہے کہ میں پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف کسی مہم جوئی اور محاذ آرائی کا حصہ نہیں بنوں گا۔ عدلیہ اور فوج کے خلاف محاذ آرائی اور مہم جوئی کا حصہ بننے سے بہتر ہے کہ میں سیاست چھوڑ کر گھر بیٹھ جاﺅں اور میں ایسا ہی کروں گا۔پروگرام کے دوران غلام حسین نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…