ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

صورتحال تشویشناک،آرمی چیف نے فوج کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو ہدایت کی ہے کہ سندھ میں متاثرہ علاقوں میں پانی کے اخراج اور متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق سندھ حکومت نے شدید بارشوں سے متاثر ہون والے علاقوں میں حالات معمول پر لانے کیلئے پاک فوج سے تعاون طلب کیا ہے ۔

جس پر پاک فوج کی جانب سے پانی کے اخراج کے لئے استعمال ہونے والے پمپس سندھ حکومت کو فراہم کیے گئے ہیں ٗآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس حوالے سے پاک فوج کو ہدایت دی کہ وہ متاثرہ علاقوں میں پانی کے اخراج اور متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…