ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کے جاتے ہی شاہد خاقان عباسی ایکشن میں،بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا اعلان، کسی کو بھی نہیں چھوڑا،کھلبلی مچ گئی‎

datetime 31  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن)عید الاضحی سے قبل وزیر اعظم نے بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کا جھکڑ چلا دیا ،وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عید سے قبل بڑے پیمانے میں تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ارشد مرزا

کو وزارت داخلہ کا نیا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا جبکہ وفاقی سیکرٹری فوڈ اینڈ سیکیورٹی محمد عابدکو ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن تعینات کیا گیا ہے، بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کی سیکرٹری یاسمین مسعود کوسیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فضل عباس میکن کا وزارت فوڈ تبادلہ کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…