منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پاناما کے فیصلے سے قبل نواز شریف 4 دن کہاں غائب رہے؟ خفیہ طور پر کس چھوٹے سے ملک میں کیا ہوتا رہا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں دعویٰ کیا کہ پاناما کیس منظر عام پر آنے سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک بیرون ملک کا خفیہ دورہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اس نئے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ پاناما کیس منظر عام پر آنے سے پہلے نواز شریف

نے ایک ملک کا خفیہ دورہ کیا تھا اور سابق وزیراعظم نواز شریف پاناما کیس کے فیصلے سے پہلے جس ملک کا دورہ کیا وہ ملک مالٹا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا یہ دورہ نہایت خفیہ تھا، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ نواز شریف اور ان کے بچوں کو معلوم ہو چکا تھا کہ پاناما سکینڈل منظر عام پر آنے والا ہے۔ معروف صحافی و تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خفیہ طور پر مالٹا جانے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…