ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پاناما کے فیصلے کا غصہ، نوازشریف باز نہ آئے، ایسا کام کر دیا کہ اب بچنا مشکل

datetime 28  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف مسلسل عدلیہ کے خلاف اپنی تقاریر میں کچھ نہ کچھ بول جاتے ہیں، اس کے نتیجے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور توہین عدالت کی درخوست دائر کر دی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف نے ایوان اقبال میں وکلاء

سے خطاب میں پاناما فیصلے پر تنقید کی اور اس کے علاوہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاناما فیصلے کو انصاف کے برعکس قرار دیا اور سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر بارہ سوالات بھی اٹھائے۔ درخواست گزار نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ نواز شریف کا بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے اس لیے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…