منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

تقریر کے دوران وہ کام ہو گیا جس کا کبھی سوچا نہ ہو گا، نواز شریف کو شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 25  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایوان اقبال میں وکلاء کنونشن میں خطاب کے دوران گو نواز گو کے نعرے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جب سپریم کورٹ کی طرف سے نااہل کیے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف وکلاء کنونشن سے ایوان اقبال لاہور میں خطاب کر رہے تھے اس وقت اچانک کچھ وکلاء نے گو نواز گو کے نعرے لگانا شروع کر دیے، اس دوران

سابق وزیراعظم نے ان کے نعروں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنا خطاب جاری رکھا، ان کے خطاب کے دوران مسلسل وکلاء نعرے بازی کرتے رہے۔ کچھ تو وزیراعظم نواز شریف کے نعرے لگا رہے تھے، کہہ رہے تھے کہ دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا، مگر ان کے خطاب کے دوران دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب کچھ وکلاء نے گو نواز گو کے نعرے لگانا شروع کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…