اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

شریف برادران سمیت 16وفاقی وزرا کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد‎

datetime 24  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی عدلیہ مخالف تقاریر ٹی وی چینلز پر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔نجی ٹی وی جیونیوزکے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس مامون رشید نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر عبوری حکم سنایا جس میں شریف خاندان سمیت مزید 16 وزرا کی تقاریر نشر کرنے پر بھی پابندی

عائد کی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کو حکم دیا کہ اس فیصلے پر عملدرآمد کروایا جائے ۔ لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا سے فیصلے پر عملدرآمد رپورٹ 17 ستمبر تک طلب کر لی ہے۔ واضح رہےنوازشریف کی نااہلی کے بعد ان کی اسلام آبادسے لاہور روانگی کے دوران جی ٹی روڈ مشن پر ان کی جانب سے عدلیہ کے فیصلے پر شدید تنقید کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…