اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

این اے 120 ضمنی الیکشن فوج کی زیر نگرانی کروانے کا فیصلہ

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے نا اہل ہونے کے بعد خالی ہونے والی سیٹ این اے 120 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 17 ستمبر کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق این اے 120 کا ضمنی انتخاب فوج کی زیر نگرانی کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

اس ضمن میں الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت دفاع کو خط لکھا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں پولیس اور رینجرز کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔واضح رہے کہ این اے 120پر اصل ٹاکرامسلم لیگ(ن) کی امیدوار کلثوم نوازاورتحریک انصاف کی امیدواریاسمین راشد کے درمیان پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…