منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نیب کے نوٹس، شریف خاندان کا سرپرائز، حیرت انگیز فیصلہ سامنے آ گیا

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کے نوٹس، شریف خاندان کا سرپرائز، حیرت انگیز فیصلہ سامنے آ گیا، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں حسن اور حسین نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی اپیلوں کا فیصلہ آنے تک نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے یہ فیصلہ سینئر وکلاء سے مشورے کے بعد کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں نے اپنے اس فیصلے سے نیب کو تحریری طور پر آگاہ بھی کر

دیا ہے، انہوں نے اپنا موقف تحریری صورت میں اپنے وکلاء کے ذریعے نیب کو بھجوا دیا ہے۔ ٹی وی ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز اور ان کے بیٹوں کے خلاف لندن پراپرٹیز کے حوالے سے نیب لاہور ریفرنسز تیار کر رہا ہے اور اسحاق ڈار کے خلاف بھی نیب نے ریفرنس تیار کرنا شروع کردیا ہے، آج نیب لاہور نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہ ہوئے، حسن اور حسین نواز لندن تھے اور نواز شریف اپنے وکلاء کے مشورے سے نیب پیش نہیں ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…