اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

بغاوت ہو گئی، ن لیگ کے 30 اہم ارکان اسمبلی باغی، معروف صحافی حامد میر نے تصدیق کر دی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بغاوت ہو گئی، ن لیگ کے 30 اہم ارکان اسمبلی باغی، معروف صحافی حامد میر نے تصدیق کر دی، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی پارٹی قیادت کے فیصلوں سے اختلافات کے باعث ان کے 25 سے 30 ارکان اسمبلی کے خفیہ اجلاس ہوا ہے۔ سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے ان رہنماؤں کو پارٹی قیادت کے فیصلوں سے سخت اختلاف ہے۔ ان رہنماؤں نے

بیگم کلثوم نواز کو این اے 120 کا ضمنی انتخاب لڑوانے، پارٹی کے قائم مقام صدر کی نامزدگی اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو نیا وزیراعظم نہ بنانے کے فیصلوں پر اپنے تحفظات ظاہر کیے ہیں۔ سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ رہنما بغاوت کرنے والے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے ان رہنماؤں میں کئی بڑے نام بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پارٹی قیادت کی طرف سے کیے جانے والے ان فیصلوں پر انہیں اعتراض ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…