ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب لاہور نے محکمہ ایکسائز سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لیں

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن )نیب لاہور نے محکمہ ایکسائز سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں نیب لاہور نے محکمہ ایکسائز موٹر برانچ ریجن سی سے اسحاق ڈار کے نام اور شناختی کارڈ پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں رجسٹرڈ گاڑیوں کی

تفصیلات مانگ لی ہیں اسحاق ڈار کی جانب سے دیئے گئے گاڑیوں کے ریکارڈ کی تصدیق کے لیے نیب نے یہ ریکارڈ طلب کیا ہے۔ نیب کی جانب سے یہ بھی احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ گریڈ 17 یا اس سے اوپر کا افسر ریکارڈ لے کر پیش ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…