جے آئی ٹی کے بعد پھر حاضریاں شروع،حسن اور حسین نواز کی طلبی،شریف فیملی کو ایک اور بُری خبرمل گئی‎

16  اگست‬‮  2017

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) نیب راولپنڈی نے نااہل سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں حسین نواز اور حسن نواز کو طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف، حسن اور حسین کو 18 اگست کو لاہور نیب آفس میں طلب کر لیا گیا ہے۔ نوٹس گیارہ اگست کو دیئے گئے تھے ۔واضح رہے کہ نااہل سابق وزیراعظم نواز شریف اور بیٹوں کو عزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں طلب کیا گیا ہے۔ ‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…