ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

این اے 120 کا انتخابی معرکہ، یاسمین راشد سمیت تحریک انصاف کے تمام امیدوار باہر، مخالفین نے انوکھی چال چل دی، کپتان ششدر

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 120 کا انتخابی معرکہ، یاسمین راشد سمیت تحریک انصاف کے تمام امیدوار باہر، مخالفین نے انوکھی چال چل دی، تفصیلات کے مطابق این اے 120 سے تحریک انصاف کی خاتون امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر نے جمع کرائی۔ انہوں نے اس درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ

کیس عدالت میں زیر سماعت ہے اس کے علاوہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نا اہلی کے کیسز بھی زیر سماعت ہیں اور تحریک انصاف پر بیرون ممالک سے فنڈنگ کے بھی الزامات ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل میر نے کہا کہ یاسمین راشد کی جماعت پر فارن فنڈنگ کے الزامات ہیں۔ اس لیے انہوں نے درخواست میں عدالت سے استدعا کی کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کا تعلق کیوں کہ اس جماعت سے ہے اس لیے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…