اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

بول ٹی وی چھوڑنے والے عامر لیاقت کیا اب اس چینل میں جارہے ہیں؟چینل کا نام سن کر سب ہکا بکا

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر پرسن اور مذہبی سکالر عامر لیاقت نے جس وقت بول چینل چھوڑنے کا اعلان کیا تھا تو ہر کوئی حیران رہ گیا تھا اور پاکستانیوں کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوا تھا کہ اب وہ کس چینل کو جوائن کر رہے ہیں۔ان کا استعفیٰ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک میں ایک نیا نیوز چینل بنانے

کا اعلان ہوا ہے۔ یہ اعلان ہم نیٹ ورک نے کیا ہے اور اب یہ کہا جا رہا ہے کہ عامر لیاقت نے اسی چینل کو جوائن کرنے کیلئے بول نیٹ ورک کو خیرباد کہا ہے تاہم تاحال چینل اور عامر لیاقت کی جانب سے تاحال کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ عامر لیاقت نے رواں ہفتے ہی بول ٹی وی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…