منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف اپنی نااہلی کا فیصلہ آنے سے قبل مالدیپ کیوں گئے؟ وہاں جا کرکس سے ملاقات کی؟سینئر اینکرپرسن کا سنسنی خیز انکشاف

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئراینکر پرسن صابر شاکر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایک وفاقی وزیرجو کہ نوازشریف کی کابینہ میں بھی تھے ان سے کسی نے پوچھا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مالدیپ کیوں گئے تھے تو وفاقی وزیر نے بتایا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ انہوں نے وہاں پر جا کر بھارتی قیادت سے بات چیت کرنی تھی

اور ان سے کئی چیزوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا کہ مجھ پر حالات تنگ آرہے ہیں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنےوالا ہےتو اس میں انڈیا اپنا کردار ادا کرے،یہ تازہ ترین اطلاعات ہیں جو کہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی کابینہ میں بھی اور شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں بھی موجود ہیں،وہ ایک نجی محفل میں بتا رہے تھے کہ اس کے علاوہ کوئی وجہ نہیں تھی کہ میاں نواز شریف مالدیپ کیا کرنے گئے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…