جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

نوازشریف خاقان عباسی کے ذریعے کیا خطرناک کام کرنیوالے ہیں؟شاہدخاقان عباسی کیوں خوفزدہ ہیںمعروف صحافی کے تشویشناک انکشافات

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جاتے جاتے نوازشریف نے خاقان عباسی کو آرمی چیف کے بارے میں کیا کہا؟ ڈاکٹرشاہد مسعود کا حیرت انگیزانکشاف، پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں تو کوئی سر پیر ہی نہیں ہے کہ وزیراعظم کون ہے، انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کے آس پاس جو میاں نوازشریف کے لوگ ہیں انہوں نے کان بھرنے شروع کردیئے ہیں، انہوں نے کہا کہ مجھے ایک وزیر نے بتایا کہ میاں نوازشریف شاہد خاقان عباسی کو امتحان میں ڈال سکتے ہیں ہوسکتاہے کہ

وہ شاہد خاقان عباسی سے کوئی ایسا ایکشن کروائیں جس سے نوازشریف پر کوئی مصیبت بھی نہ آئے بارہ اکتوبر کی طرح اور وہ شاہد خاقان عباسی کے گلے پڑ جائے ۔ انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی ڈرے سہمے بیٹھے ہوئے ہیں کیونکہ ان پر بھی ایل این جی کے کیسز ہیں۔ان کی کوئی بات ہی نہیں سن رہا،وہ ایک معصوم سے آدمی ہیں ان کی کیبنٹ ان کی بات ہی نہیں سن رہی ان کا وزیرداخلہ لاہور میں بیٹھا ہے ان کا وزیرخارجہ لاہور میں بیٹھا ہے ان کی تو کوئی سن ہی نہیں رہا۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…