ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم میڈیا سے گفتگو کے بعد سوالات پر خاموش ،صحافی ششدر

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کے بعد صحافیوں کے سوالات پر خاموش رہے، خواجہ سعد رفیق نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ آج چونکہ قومی دن ہے اس لئے سوالات کے جواب نہیں دیئے جائیں گے۔ پیر کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے مراز اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔ گفتگو کے اختتام پر صحافیوں کے سوالات پر نواز شریف خاموش رہے۔

اس موقع پر نواز شریف کے ساتھ موجود وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آج ایک قومی دن ہے اور میاں نواز شریف صاحب نے چونکہ آج کے دن کے حساب سے اپنا نقطہ نظر بیان کر دیا ہے اس لئے آج سوالات کے جوابات نہیں دیئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…