ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے نواز شریف کی ریلی میں شرکت کر نیوالے لوگوں کو بے وقوف کہہ دیا

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ریلی میں شرکت کر نے والے لوگوں کو بے وقوف کہہ دیا ۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں چیئر مین تحریک انصاف کے سربراہ. عمران خان نے کہا کہ

سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کے ساتھ ریلی میں شرکت کر نے والے سارے لوگ بے وقوف ہیں جس پر اینکر نے سوال کیا کہ کیااتنے سارے لوگ ؟ جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ان سے بڑا بے وقوف کون ہوگا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…