بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

ریلی میں نواز شریف کے ساتھ سٹیج پر 6 افراد کا مبینہ قاتل بھی بیٹھا رہا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریلی میں نواز شریف کے ساتھ سٹیج پر 6 افراد کا مبینہ قاتل بھی بیٹھا رہا، تفصیلات کے مطابق خاتون صحافی عائشہ حق کی جانب سے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نواز شریف کی ریلی میں 6 افراد کو قتل کرنے والا مجرم اور کالعدم تنظیم کا رہنما بھی شریک تھا، حلقہ این اے 107 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے عابد رضا پر 6 افراد

کے قتل کا مقدمہ درج ہے اور اس مقدمے کے تحت انہیں پھانسی کی سزا بھی سنائی جا چکی ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ بھی ان کی سزا پر عملدرآمد کا حکم دے چکی ہے۔ ماضی میں عابد رضا کا تعلق کالعدم تنظیم سے بھی رہ چکا ہے۔ اس کے باوجود عابد رضا نے نواز شریف کی ریلی میں شرکت کی بلکہ وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ گوجرانوالہ میں سٹیج پر بھی موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…