منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

کلثوم نواز کا اقامہ بھی منظر عام پر، کس کیلئے اور کہاں کام کرتی رہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کلثوم نواز کا اقامہ بھی منظر عام پر، کس کیلئے اور کہاں کام کرتی رہیں؟ تفصیلات کے مطابق کلثوم نواز کے اقامہ کے منظر عام پر آنے سے مسلم لیگ (ن) کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نواز شریف اور ان کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کے کئی رہنماؤں کے اقامے منظر عام پر آئے، مگر اب این اے 120

ضمنی انتخابات کی امیدوار اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا اقامہ بھی منظر عام پر آگیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے پاس دبئی کا اقامہ 2006 سے 2015 تک تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز کی جانب سے اپنے اقامے سے متعلق تمام تفصیلات الیکشن کمیشن میں بھی جمع کروائی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…