منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

سادگی پسند وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کراچی آمد، پروٹوکول ایسا کہ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا، افسوسناک صورتحال

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سادگی پسند وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کراچی آمد، پروٹوکول ایسا کہ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے شاہانہ پروٹوکول میں 39 گاڑیاں شامل تھیں، سادہ وزیر اعظم کا کراچی میں 39 گاڑیوں کا قافلہ کراچی کی سڑکوں کی زینت بنا تو دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ جو کہ پروٹوکول کے خود سخت مخالف ہیں

مگر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو پروٹوکول دینے پر مجبور ہو گئے۔ آئی جی سندھ نے سندھ پولیس کے تمام اہلکاروں اور افسران کو وزیر اعظم کے پروٹوکول پر تعینات کر دیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کراچی آمد کے باعث شاہراہوں کو بھی بند کردیا گیا۔ کراچی میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ گورنر ہاؤس کے اطراف کی تمام شاہراہوں کو بند کیا گیا، اس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…