منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

تصادم ہونے جارہاہے،نظام لپیٹنے کی تیاریاں،اہم سیاسی رہنما نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)نوازشریف کا عمر کے آخری ایام میں دھکے کھانا لکھاہے،اب آرام کاموقع ہی نہیں ملے گا کیونکہ ۔۔۔۔! شیخ رشید نے پیش گوئی کردی،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نوازشریف کی مشن جی ٹی روڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ تصادم ہونے جارہاہے ،نظام لپیٹنے کے شدید خطرات ہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دور ان شیخ رشید نے

نوازشریف کی ریلی پر پیشگوئی کرتے ہوئے کہاکہ تصادم ہونے جارہاہے ٗنظام لپیٹنے کے شدید خطرات ہیں، نظام لپیٹنے کے موجد نوازشریف ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف چاہتے ہیں ان کا عدالت میں احتساب نہ ہو۔انہوں نے کہاکہ عوام اتوار کو 10 بجے لیاقت باغ پہنچیں جہاں آتش بازی ہوگی اور جشن آزادی بھی منائینگے اس موقع پر عمران خان تاریخی خطاب کریں گے۔‎



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…