اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی کی چھٹی، نئے وزیراعظم کا فیصلہ ہو گیا، ایسا نام سامنے آ گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کی چھٹی، نئے وزیراعظم کا فیصلہ ہو گیا، ایسا نام سامنے آ گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، معروف صحافی اور تجزیہ نگار صابر شاکر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہٹا کر کلثوم نواز کو مستقل وزیراعظم بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کلثوم نواز کو این اے 120 سے ضمنی الیکشن لڑوانے کا مقصد انہیں محض قومی اسمبلی میں لانا نہیں ہے بلکہ انہیں وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ دیا جائے گا۔ نواز شریف

وزارت عظمیٰ کا منصب اپنے خاندان میں ہی رکھنا چاہتے ہیں،اگر کلثوم نواز کامیاب ہوتی ہیں تو انہیں ملک کا مستقل وزیراعظم بنا دیا جائے گا اور شاہد خاقان عباسی کو وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والے لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا۔ اس ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی طرف سے کلثوم نواز امیدوار ہوں گی جب کہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کی یاسمین راشد ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…