بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے دنیا ٹی وی چھوڑ دیا،اب کسی چینل کو جوائن کرنے کے بجائے کیا کام کرینگے؟حیران کن انکشاف‎

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے نامور صحافی سہیل وڑائچ نےدنیا نیوز کو چھوڑ کر امریکہ جانے کی ٹھان لی،تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے دنیا میڈیا گروپ جوائن کیا تھا وہ اخبار کے معاملات بھی دیکھ رہے تھےاور اپنا ٹی وی پروگرام ایک دن دنیا کے ساتھ بھی کررہے تھے،

انہوں نے یہ سب چھوڑ کر امریکہ منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سہیل وڑائچ امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی میں فیلو شپ کیلئے جا رہے ہیں،،سہیل وڑائچ اس سے قبل جیو نیوز میں بھی کام کرتے ہیں،یاد رہے کہ سینئر صحافی سہیل وڑائچ اپنے مخصوص انداز سے کافی مقبولیت رکھتے ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…