اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کے قافلہ کی گاڑی بچے کو کچلتی ہوئی گزر گئی

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے قافلے کی گاڑی کی زد میں آکربچہ جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے قافلے کی گاڑی کی زد میں آکربچہ جاں بحق ہو گیا ہے جس کی شناخت رحمت کے نام سے ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ14سے 16سال کی عمر کا لڑکا رحمت گجرات کے پاس نواز شریف کے قافلے کے استقبال

کیلئے جمع لوگوں میں شریک تھا کہ قافلے کی آمد پر اسے دیکھنے کیلئے آگے ہوا اور اسی دوران قافلے کی گاڑی کی زد میں آگیا۔ قافلہ رکنے کے بجائے آگے کی جانب بڑھ گیا اور وہاں موجود لوگوں نے اسے اپنی مدد آپ کے تحت اٹھا کر ہسپتال لے جانے کی کوشش کی تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…