ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نکالا، نواز شریف نے مجھے ہوٹل سے نکال دیا، ہوٹل میں رہنے والے مسافر ذلیل ہو گئے

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اپنی ریلی کے دوسرے دن دریائے جہلم کے کنارے واقع ہوٹل ٹیولپ میں قیام پذیر ہیں، آج جب نواز شریف وہاں پہنچے تو ہوٹل کی انتظامیہ نے تمام مسافروں کو سکیورٹی کا کہہ کر ہوٹل سے نکال دیا، مسافروں نے جب ہوٹل انتظامیہ سے درخواست کی کہ انہیں سامان تو لینے دیا جائے تو انتظامیہ نے انکار کر دیا، اب یہ تمام مسافر سڑکوں پر ذلیل ہو رہے ہیں۔ دریں اثناء جہلم کے قائدین اور ورکرز باہر خوار ہوتے رہے جبکہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف ہوٹل میں کھانا کھانے میں مصروف رہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کیلئے مٹرقیمہ,دیسی مرغا,بریانی,مٹن,چاول سمیت دیگر پکوان بنایا گیا تھا ۔ ڈنر میں نواز شریف کے ہمراہ خواجہ سعد رفیق,سینیٹر مشاہد اللہ,طارق فضل چوہدری,پرویز رشید سمیت دیگر شریک رہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم کھانے کے بعد سونا چاہتے تھے انہوں نے نجی ہوٹل کے باہر آئے ہوئے پارٹی کے مقامی راہنماوں سے ملاقات سے معذرت کرلی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…