اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

عائشہ گلالئی کے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران علی محمد خان تحریک انصاف کے دیگر ممبران سے الگ، کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران علی محمد خان تحریک انصاف کے دیگر ممبران سے الگ، کیا کرتے رہے؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی باغی رکن عائشہ گلالئی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی سے خطاب کیا، جب عائشہ گلالئی خطاب کر رہی تھیں اس وقت تحریک انصاف کے اراکین نے ڈیسک بجائے اور کھڑے ہو کر احتجاج ریکارڈ کرایا، دوسری طرف

تحریک انصاف کے علی محمد خان جو کہ عائشہ گلالئی کے بالکل قریب تھے وہ علامتی طور پر کھڑے تو ہوئے مگر انہوں نے ڈیسک بجانے کی زحمت نہیں کی، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عائشہ گلالئی کی بہادری پر اسے داد دی اور علی محمد خان کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ہمیشہ کی طرح مرد ہونے کا ثبوت دیا ہے جو قابل تحسین ہے۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…