اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

 امیر مقام کے بیٹے نے کیا کہا؟ عائشہ گلالئی کے خلاف ثبوت سامنے آ گئے، افسوسناک انکشاف

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر مقام کے بیٹے نے کیا کہا؟ عائشہ گلالئی کے خلاف ثبوت سامنے آ گئے، تفصیلات کے مطابق نور زمان جو کہ عائشہ گلالئی کے سابق معاون ہیں نے نیب کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی ہر معاملے میں کمیشن لیتی تھیں، عائشہ گلالئی خود تو کرپشن کی مرتکب ہوتی رہیں اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر بھونڈے الزامات لگا رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی کے کرپشن کے حوالے سے نیب سے ہر ممکن تعاون کیا

جائے گا۔ نور زمان نے مزید کہا کہ عائشہ گلالئی پہلے ہی مسلم لیگ (ن) سے رابطے میں تھیں، الزامات لگانے سے پہلے عائشہ گلالئی متعدد بار گورنر خیبرپختونخوا سے مل چکی تھیں، عائشہ گلالئی کے تحریک انصاف چھوڑنے سے پہلے ہی امیر مقام کے بیٹے نے یہ انکشاف کر دیا تھا کہ وہ پارٹی چھوڑ رہی ہیں۔ نور زمان نے عائشہ گلالئی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے روابط مسلم لیگ (ن) سے نہیں تھے تو پھر امیر مقام کے بیٹے کو کیسے پتہ چلا کہ وہ تحریک انصاف چھوڑ رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…