اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

مظفر آباد ٗ 40 ہزار لٹر پٹرول سے بھرا ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا ٗ سینکڑوں لیٹر تیل بہہ گیا

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

مظفر گڑھ (این این آئی)ڈیرہ غازی خان روڈ پربصیرہ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا ٗسینکڑوں لیٹر تیل بہہ گیا ذرائع کے مطابق آئل ٹینکرمیں 40 ہزار لٹرتیل موجود تھا ٗآئل ٹینکرسے معمولی سی لیکج ہوئی جس سے سینکڑوں لیٹر تیل بہہ گیا پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ٹریفک کو متبادل راستے پر ڈال دیا ۔اس سے پہلے 4 جولائی کو بھی کرک کے علاقے میں ایک آئل ٹینکر بے قابو ہو کر سڑک پر الٹ گیا تھا ، حادثے کے نتیجے میں ٹینکر میں موجود تیل سڑک پر بہہ گیا

تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حادثہ انڈس ہائی وے پر پیش آیا جہاں ایک اور آئل ٹینکر تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہوگیا ۔ڈرائیور تیز رفتاری کی وجہ سے ٹینکر پر قابو نہ پاسکا جس کی وجہ سے ٹینکر سڑک پر الٹ گیا ۔ ٹینکر الٹنے سے اس میں موجود تیل سڑک پربہہ گیا ۔ حادثے کی وجہ سے سڑک کوگاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے بند کر دیا گیا جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ۔ واضح رہے کہ احمد پور شرقیہ میں ٹینکر کے حادثے میں206سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…