بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج پاکستان میں جزوی طور پر نظر آئیگا

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن) رواں سال 2017کا دوسرا چاند گرہن آج پیر کو ہوگا جو مغربی ایشیاء کے ممالک آسٹریلیا ،انٹاریکٹیکا ،افریقہ ، یورپ، میں دیکھا جاسکے تاہم پاکستان میں جزوی طور پر نظر آئے گا محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کے دوسرے چاند گرہن 7آگست کی

رات پاکستانی وقت کے مطابق 8بج کر50منٹ پر شروع ہوگا اور 11بج کر20منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا اور چاند گرہن ایک بج کر 51منٹ پر ختم ہوجائے گا یادرہے کہ اس قبل 11فروی کو پہلا چاند گرہن ہوا تھا دریں اثنا 2017 کا دوسرا سورج گرہن 21اگست کو ہوگا ۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…