اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

جرگے میں عائشہ گلالئی کامبینہ بوائے فرینڈنور غزالی بھی سامنے آگیا،انتہائی اقدام کی دھمکی ،افسوسناک انکشافات

datetime 6  اگست‬‮  2017

بنوں (آن لائن)ایم این اے عائشہ گلالئی کے مبینہ بوائے فرینڈ نے عمران خان سے الزامات پر معافی نہ مانگنے کی صورت میں حیران کن انکشافات کی دھمکی دے دی غریب لوگوں کی اراضی پر قبضہ کرکے ہسپتال کے نام پر ذاتی محل بنایا ہے گزشتہ روز حلقہ پی کے 71کی تحصیل ڈومیل کے علاقہ غنی خیل میں ایک احتجاجی جرگہ منعقد ہوا جرگہ سے عائشہ گلالئی کے بوائے فرینڈ ہونے کے دعویدار نور غزالی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی نے پی ایم ایل این کے اشاروں پرعمران خان پر جھوٹے الزاما ت لگا کر انہیں بدنام کرنے کی ایک سازش کی جو کہ ناکام ہو گئی ہے

اگر عائشہ گلالئی کو عمران خان نے 2013میں میسجز کئے ہیں تو وہ چار سال تک صوبائی اسمبلی کی ایم این اے اور پی ٹی آئی میں کیوں رہی اور اُن میں کوئی بھی غیرت ہے تو انہیں اسی وقت پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دینی چاہئے تھی انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی کے ساتھ اُن کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے قبل ہی میر اچھے تعلقات تھے اور میری قریبی گرل فرینڈ تھی میں اُن کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹ تقسیم کمیٹی میں بھی رکن تھا اس دوران مجھے کمیٹی سے نکالنے کی بہت کوشش کی گئی لیکن میں نے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ٹکٹ فروخت کرتے دیکھا جس کے ثبوت میرے پاس موجود ہیں ان کے والد شمس القیوم نے ایک ٹکٹ کی 50ہزار روپے تک کی بھی بولی لگائی اور جن امیدواروں نے پیسے نہیں دیئے ان کو ہرانے کیلئے مخالف جماعتوں کے امیدواروں سے ملی بھگت کی انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی نے ہسپتال کے نام پر چندہ اکٹھا کیا اور اُن پیسو ں سے علاقہ میں غریب لوگوں کی قبضہ کی گئی اراضی پرہسپتال کی بجائے اپنے لئے محل بنا لیا ہے اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف بنوں کے جنرل سیکرٹری حاجی وحید ،تحصیل ڈومیل کے جنرل سیکرٹری محمد علی شاہ ،کامران خان اور سابق ڈسٹرکٹ کونسل امیدوار شمیر نے بھی خطاب کیا مقررین نے کہا کہ مخالفین عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں

پانامہ کیس میں کامیابی کے بعد ن لیگ نے اس خربے کا سہار ا لیا اور عائشہ گلالئی کو بھاری رقم دے کر عمران خان کو بدنام کرانے کی سازش کی عائشہ گلالئی کے مبینہ بوائے فرینڈ نے عائشہ گلالئی کو متنبہ کیا کہ وہ فوری طور پر عمران خان سے معافی مانگیں وہ اُسے معاف کردیں گے بصورت دیگر وہ ان کے بارے ایسی خیران کن انکشافات کریں گے کہ ہر سننے والوں کو اپنے کان بند کرنے پڑیں گے ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…