اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

عائشہ احد کا عمران خان سے رابطہ، کیا گفتگو ہوئی؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ احد کا عمران خان سے رابطہ، کیا گفتگو ہوئی؟ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ احد نے مجھ سے رابطہ کرکے یہ درخواست کی ہے کہ ان کی بیٹی اور ان کی اپنی جان کو بھی خطرہ ہے۔

عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پولیس کی ذمہ داری ہے کہ وہ عائشہ احد کو شریف مافیا سے بچانے کے لئے سیکیورٹی فراہم کریں۔ عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ عائشہ احد کو انصاف دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…