ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

نوازشریف کی واپسی،راتوں رات بڑا کام ہوگیا

datetime 6  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعظم محمدنواز شریف کے موٹر وے کی بجائے بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور آمد کے اعلان پرصوبائی وزراء ، اراکین اسمبلی ،رہنماؤں، بلدیاتی نمائندوں اور کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ نواز شریف کی لاہور آمد کی مناسبت سے مال روڈ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی شاہراہوں ،مارکیٹوں اور گلی محلوں میں ہزاروں کی تعداد میں خیر مقدمی

بینرز اور فلیکسز آویزاں کر دئیے گئے ۔ رہنماؤں کی طرف سے کئی مقامات پر قیادت کی تصاویر والے جہازی سائز ہورڈنگز بھی لگائے گئے ہیں ۔مختلف شاہراہوں پر آویزاں بینرز اور فلیکسز پر یا اللہ یا رسولؐ نواز شریف بے قصور ، قائد تیرا اک اشارہ حاضر حاضر لہوہمارا ، حکومت اسی کی ہے جو دلوں میں بستا ہے ،پاکستان کا لیڈر نواز شریف سمیت دیگر نعرے تحریر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…