اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی عائشہ گلالئی سے آخری ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ چشم دید گواہ تفصیلات سامنے لے آیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی عائشہ گلالئی سے آخری ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ چشم دید گواہ تفصیلات سامنے لے آیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما رحیم آفریدی جن کا تعلق خیبر ایجنسی فاٹا سے ہے نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمینعمران خان سے گلالئی این اے ون پشاور کا ٹکٹ مانگ رہی تھی، جس پر عمران خان نے کہا کہ میں اکیلا ٹکٹ کا فیصلہ نہیں کر سکتا بلکہ پارلیمانی بورڈ اس کا فیصلہ کرے گا۔ رحیم آفریدی نے بتایا کہ عمران خان سے ملاقات سے پہلے

گلالئی کی اپنے والد سے ملاقات ہوئی تھی جس میں ان کے والد نے ان سے کہا کہ بولڈ باتیں کرنا اور این اے 1 کا ٹکٹ ہر صورت کنفرم کرنا ہے۔ رحیم آفریدی نے سوشل میڈیا پر گلالئی اور عمران خان کی خبروں کے جواب میں ان کی آخری ملاقات کے بارے میں تمام حقائق سے پردہ اٹھایا۔ رحیم آفریدی نے مزید کہا کہ گلالئی کے والد انہیں بار بار کہہ رہے تھے کہ مختلف وزیروں اور خاص کر پرویز خٹک کے بارے میں بات کرنا اور ان کے والد کا اس بات پر زیادہ اصرار تھا کہ این اے ون کا ٹکٹ لینا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…